Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Fikr-I Darvaish Urdu Adab "کلیلہ و دِمنہ" کسی ایک

SKU: 41314419835

4.0
USD760.00 USD797.00

Pay in 4 interest-free payments of $190.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 11 - Aug 16

Description

"کلیلہ و دِمنہ" کسی ایک شخص کی تخلیقی کاوشوں کا ثمر نہیں بلکہ اس کی جڑیں نامعلوم زمانوں تک قدیم ہندوستان کے اجتماعی لاشعور میں ہیں۔ محققین کی اکثریت متفق ہے کہ "کلیلہ و دِمنہ" ہندوستان کے تین مقبول اور قدیم ادبی فن پاروں "پنچ تنتر، ہقوپدیش، اور سرت ساگر" کا انتخابی مجموعہ ہے۔"کلیلہ و دِمنہ" میں جانوروں کو انسانی زندگی کے بنیادی مسائل سے آشنا دکھایا گیا ہے۔ اس میں جانور محبت، نفرت، اخوت، انسانیت، وفاداری، غداری، حسد، رقابت اور فتح و شکست جیسے متنوع معاملات پر بحث کرتے ملتے ہیں۔ جانوروں کی زبان سے پتا چلتا ہے کہ مختلف ادوار میں آداب معاشرت کیا تھے اور انسان تدبیر و تقدیر کے باہمی تعلق اور آداب حکومت پر کیسے خیالات رکھتا تھا۔یہ ادب عالیہ کا وہ شاہکار ہے جس کا ترجمہ عربی، فارسی، ترکی اور عبرانی سمیت رنیا کی چالیس بڑی زبانوں میں ہو چکا ہے۔"کلیلہ و دِمنہ" کی لافانی شہرت کی وجہ یہ ہے کہ اس میں آفاقی صداقتوں کی جھلک ملتی ہے اور پھر انسان جانوروں کی دنیا میں خود کو ایک عجیب طلسماتی فضا میں پاتا ہے، جہاں واقعات میں ایک منطقی افسانوی ربط ملتا ہے۔یہ کہانیاں انسان کی ان گنت نسلوں کے تجربے کا نچوڑ ہیں

اکمل شہزاد گھمن، براڈ کاسٹر ، لکھاری ، تاریخ کے طالب علم، تجزیہ نگاراور صحافی ہیں۔ان کی کتاب ”میڈیا منڈی“صحافتی دنیا میں قابل قدر اضافہ ہے جس کو جہاں رواں اور عام فہم زبان میں لکھا گیا ہے وہاں تحقیقی تقاضوں کا بھی خاطر خواہ خیال رکھا گیا ہے۔ اس کتاب کا نمایاں پہلو یہ ہے کہ اخبارات کے کچھ مالکان اور مدیر حضرات کے علاوہ کچھ مشہور کالم نگاروں کے انٹرویو شامل کیے گئے ہیں جو معلومات کا بہت بڑا ذخیرہ ہیں۔ ان انٹرویوز سے ان شخصیات کی اس سوچ اور ترجیحات کا اندازہ ہوتا ہے جن کا اثر ان کے اخبارات اور کالموں پر ہوتا ہے۔ یہ کتاب نہ صرف صحافت سے تعلق رکھنے والے افراد بلکہ طلبا و طالبات اور عام پڑھنے والے کے لیے بھی معلومات افزا ثابت ہو گی۔یہ کتاب صحافیوں کا احتساب بھی ہے اور آئندہ آنے والوں کے لیے تنبیہ بھی۔ توقع ہے کہ یہ کتاب صحافتی پیشے میں تبدیلی کا باعث ہو گی اور جس جرا¿ت سے کچھ صحافی غلط بیانی کرتے ہیں اور موقع پرستی کا شکار ہوتے ہیں، ایسا کرتے ہوئے شاید وہ خود اپنا تجزیہ کریں اور اپنے اعمال کو درست کریں اور صحافتی پیشے کو بحال کریں۔

Number of Pages: 496

سفر زندگی…مسافر آپ

قوموں کے عروج و زوال کی وجوہات تاریخ اور سیاست کے آئینے میں – اس دور کی بہترین کتابوں میں سے ایک

Fikr-I Darvaish Urdu Adab "کلیلہ و دِمنہ" کسی ایکLanguage: UrduNumber of Pages: 304

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products