Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Nur ul Huda Kalan (Urdu) یه کتاب علما، فقرا، درویش،

SKU: 47196207675

4.3
USD500.00 USD523.00

Pay in 4 interest-free payments of $125.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 9 - Aug 14

Description

یه کتاب علما، فقرا، درویش، شیخ و مشائخ، کامل و ناقص پیر اور پخته و خام طالب سب کے لیے کسوٹی ہے ۔ یعنی اس کتاب میں ہر مرتبہ کے طالب کے لیے راہنمائی موجود ہے چاہے وہ ابتدائی مرتبہ پر ہوں یا متوسط یا انتہائی مرتبہ کے حامل ہوں۔

اس کتاب میں حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ نے مرشد کامل اکمل کے بلند مقام و مرتبہِ احدیت ، اس کی کونین پر حکمرانی اور تصرف کے مراتب کو مفصل بیان فرمایا ہے۔ امیر الکونین کی شان کے حامل مرشد کامل اکمل سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کی نگاہ پُر تاثیر کے فیضان کی بدولت امیر الکونین کا جامع اور آسان فہم ترجمہ پایہ تکمیل تک پہنچا ہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے قارئین اللہ کے قرب و دیدار اور وصال کے مراتب اور مرشد کامل اکمل کے مرتبہ امیر الکونین کو آسانی سے سمجھ سکتے ہیں اور اپنے قلب و باطن کو منور کر سکتے ہیں۔

direction: rtl

font-size: 19px

یہ تصنیف علم معجزات سے منور اور اسرار الہی کا پُریقین اور با اعتبار اظہار ہے۔ اکثر بزرگوں اور مصنفین کی تصانیف الہامی ہوتی ہیں لیکن اس فقیر کی تصانیف قرب الٰہی اور مجلسِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حضوری سے مشرف ہو کر لکھی گئی ہیں۔ اس کتاب کا مطالعہ کم بخت اور بد قسمت کو نیک بخت اور خوش قسمت بنا دیتا ہے۔ جو طالب شب و روز اس کا مطالعہ کرتا ہے وہ اللہ بس ماسوئی اللہ ہوس کے مرتبہ پر پہنچ جاتا ہے۔

Nur ul Huda Kalan (Urdu) یه کتاب علما، فقرا، درویش،:

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products